[00:00.000] 作词 : Shuja Haider/Bilal Maqsood/Faisal Kapadia/Naqash Hyder[00:01.000] 作曲 : Shuja Haider/Bilal Maqsood/Faisal Kapadia/Naqash Hyder[00:31.708]باتیں تیری کرتے ہوئے[00:37.879]تھک کے سو جاتی ہوں سرہانے آسماں[00:44.360]جانے کہاں مڑ جاتی ہیں[00:50.645]دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں[00:56.286]تیری طرح خوشبو چلے[01:03.186]تارے ہماری طرح راتوں سے ملے[01:32.175]سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں[01:42.412]کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں[01:51.566]یہ آرزو تھی کہ دیکھے یہ دنیا[01:56.761]ہم جیسا کوئی دیوانہ ہی نہیں[02:01.968]کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں[02:31.696]رات اندھیری میں چھپ رہے تھے[02:37.526]گم ایک سویرا ڈھونڈ رہے تھے[02:42.994]صدیوں سے جیسے جاگ رہے تھے[02:47.809]پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے[02:54.212]پھر گر پڑے[02:56.603]کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں[03:02.147]سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں[03:50.909]تیرا وہ پیار یاد آئے گا[03:59.658]بھولے گا نہ یہ دل میرا[04:08.159]کیا ہو گیا سوچا نہ تھا[04:16.963]تیرا وہ پیار[04:21.709]تیرا وہ پیار[04:25.688]تیرا وہ پیار[04:30.060]تیرا وہ پیار[04:33.951]تیرا وہ پیار[04:38.753]تیرا وہ پیار[04:43.299]تیرا وہ پیار[04:47.395]تیرا وہ پیار[04:51.726]تیری وہ خاموشیاں[04:55.617]کہہ دیتی تھیں وہ سبھی جو تو نہ کہہ سکی[05:06.951]کیسے بتاتی تجھے[05:11.072]شرماتی تھی میں جیسے آنچل میں جلتا دیا[05:22.873]کھوئے کہاں مجھ کو بتا[05:31.267]تیرا وہ پیار یاد آئے گا[05:40.106]بھولے گا نہ یہ دل میرا[05:48.569]تیرا وہ پیار یاد آئے گا[05:57.376]بھولے گا نہ یہ دل میرا[06:06.102]کیا ہو گیا سوچا نہ تھا